عجیب موسم
Strange Seasons
By Stanley Barkan and Engr Dr Naila Hina
اسٹینلے ایچ بارکان
اردو ترجمہ
انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا
پاکستان
A bilingual poetry book
عکاسی : مارک پولیاکوف کی فوٹو گرافی، 2007
جملہ حقوق محفوظ ہیں.
اس ایڈیشن کی کچھ نظمیں پہلی بار میڈیسنل پرپزز اور دی میرک ہیرالڈ میں 2005 اور 2006 میں شائع ہوئی تھیں۔
ایڈیٹرز اور پبلشرز کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے
صرف بارش یاد دلاتی ہے،
منجمد بلوری لمحات۔
درخت ایسے ہی ہیں جیسے
غیر سجے ہوئے پنکھ پر خواہشات کی اڑان
ستارے اپنے برجوں میں اتنے ہی روشن ہیں
جتنے ترقی کے اولین مقصد بسارت کی طرح