In this children's book, you will meet Amanda, a young girl who has a lot to learn about hard work and how to make her dreams a reality. Join Amanda on her wonderful journey, and learn with her how to find your goal and make it come true. You will watch her face challenges but never give up along her path to achieving her goal. "Amanda's Dream" is a motivational book for children and their parents. This is the first book in a collection of short motivational stories that can help your children develop the skills and principles to achieve a happy, fulfilling and successful life.
بچوں کی اس کتاب میں آپ ایک چھوٹی لڑکی امینڈا سے ملیں گے جسے سخت محنت کو جاننے کے لیے بہت کچھ سیکھنا ہے اور یہ جاننا ہے کہ اپنے خواب کو حقیقت کی شکل کیسے دینی ہے۔ آپ اُسے اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے ہمت نہ ہارتے ہوئے مشکلات ک سامنا کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ ۔ "امینڈا کا خواب" بچوں اور اُن کے والدین کے لئے ایک حوصلہ افزائی کرنے والی کتاب ہے۔ مختصر حوصلہ افزائی کی کہانیوں کے مجموعے کی یہ پہلی کتاب ہے جو خوش کن تکمیل اور کامیاب زندگی کے حصول کے لیے آپ کے بچوں کی مہارت اور اصولوں کی نشوونما میں مدد کرے گی۔