Many children dream of becoming superheroes. In this children's book, Ron and his best friend Maya go through a fun journey to become heroes. They learn important superhero rules which help them complete their first mission. They work together and help Maya's brother, learning new things about themselves. Do you want to become a superhero too?
بہت سے بچے سُپر ہیروزبننےکا خواب دیکھتے ہیں۔ بچوں کی اِس کتاب میں، رون اور اُس کی بہترین دوست مایا ہیروز بننے کے لئے ایک دلچسپ سفر طے کرتے ہیں۔ وہ سُپر ہیرو کے اہم اصول سیکھتے ہیں جو اُنہیں اُن کا پہلا ہدف مکمل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اپنے بارے میں نئی چیزیں سیکھتے ہوئے، وہ مل کر کام کرتے ہیں اور مایا کے بھائی کی مدد کرتے ہیں۔ کیا آپ بھی ایک سُپر ہیرو بننا چاہتے ہیں؟