Jimmy the little bunny goes to the beach with his family. There he learns about the importance of helping others. When Jimmy's sandcastle is destroyed by the wave, they work together to build the bigger and better one. Everything works out better when we help each other.
چھوٹا بنی جِمی اپنے گھر والوں کے ساتھ ساحل سمندر پر جاتا ہے۔ وہاں وہ ایک دوسرے کی مدد کرنے کی اہمیت کے بارے میں سیکھتا ہے۔ جب جِمی کا ریت کا محل لہر کے ذریعے تباہ ہوتا ہے تو وہ سب ایک ساتھ مل کر اُس سے بہت بڑا اور ذیادہ بہترین محل بناتے ہیں۔ جب ہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں تو سب کچھ بہتر طور سے انجام پاتا ہے۔